محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 868
- ری ایکشن اسکور
- 29
- پوائنٹ
- 69
جمعہ کے آداب، فضائل اور احکام | قاری مصطفیٰ راسخ | خطبہ جمعہ | ای پی: 232
دین اسلام میں جمعہ کے دن کو کیا اہمیت حاصل ہے؟ نماز جمعہ کے لیے کیسی تیاری کرنی چاہیے؟ جمعہ کے آداب کیا ہیں؟ جمعہ میں جلدی آنے کا اجر کتنا ہے؟ قبولیت کی گھڑی کون سی ہے؟ کس شخص کا جمعہ مسجد میں پہنچنے کے باوجود نہیں ہوتا؟ مزید احکام و مسائل دیکھیں اس ویڈیو میں
نوٹ:
محدث میڈیا کے تمام ’’ خطبات جمعہ‘‘ کے مختلف موضوعات کی ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے اس’’ لنک‘‘پر کلک کریں۔