• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جمعہ کے دن فجر جماعت سے پڑھنے کی فضیلت

شمولیت
نومبر 07، 2013
پیغامات
76
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
47
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
1: شیخ کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اللہ کے نزدیک سب سے افضل نماز‘ جمعہ کے دن فجر کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کرنا ہے (طبرانی ، بزاز)

2: اور کیا ایسی کوئی (صحیح یا ضعیف) حدیث ہے جس میں آتا ہو کہ :"جب فجر اور جمعہ کے نمازی برابر ہونگے تو یہود کو شکست ہوگی۔" ؟
 
کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اللہ کے نزدیک سب سے افضل نماز‘ جمعہ کے دن فجر کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کرنا ہے (طبرانی ، بزاز)
علامہ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو صحیح کہا ہے دیکھئے:سلسلة الأحاديث الصحيحة وشيء من فقهها وفوائدها (4/ 91) رقم1566
2: اور کیا ایسی کوئی (صحیح یا ضعیف) حدیث ہے جس میں آتا ہو کہ :"جب فجر اور جمعہ کے نمازی برابر ہونگے تو یہود کو شکست ہوگی۔" ؟
میں ایسی کوئی حدیث نہیں تلاش کرسکا۔
 
Top