ابو عکاشہ
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 30، 2011
- پیغامات
- 412
- ری ایکشن اسکور
- 1,491
- پوائنٹ
- 150
قال ابن القيم رحمه اللہ:
"فالمؤمن المخلص لله من أطيب الناس عيشاً،
وأنعمهم بالاً، وأشرحهم صدراً، وأسرهم قلباً،
وهذه جنة عاجلة قبل الجنة الآجلة"
ابن القیم رحمہ اللہ کہتے ہیں : اللہ کے ساتھ مخلص شخص
لوگوں میں آسودہ حال ،شرح صدر اور
مسرور دل کے ساتھ بہترین زندگی گزارتا ہے
اور یہ اُس کے لیے جنت سے پہلے ہی جنت ہے ۔
الجواب الكافي، لابن القيم ص465
.