• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جنت مفت میں ملتی ہے اور جہنم روپوں پیسوں سے

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
ایک بزرگ اپنے بیٹے سے :
بیٹے کیا تم جانتے ہو جنت مفت میں ملتی ہے
اور جہنم خریدی جاتی ہے
بیٹا : وہ کیسے ابا جان !
باپ : دوزخ پیسوں سے خریدی جاتی ہے
جو جوا کھیلتا ہے وہ مال خرچ کرتا ہے
شراب بھی پیسوں سے خریدی جاتی ہے
سگریٹ بھی پیسوں سے ہی ملتی ہے
گانے والی سی ڈی خریدنے کے لیے بھی
مال خرچ کرنا پڑتا ہے
اور اس کے برعکس
جنت مفت میں ملتی ہے میرے بچے
جو نماز پڑھتا ہے ،مفت پڑھتا ہے
روزہ بھی مفت میں رکھا جاتا ہے
اسی طرح استغفار کرنے اور نگاہیں نیچی رکھنے
اور اللہ سے ڈرنے
اور اچھا اخلاق اختیار کرنے پر کوئی خرچ نہیں آتا
♡♡
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بلکہ دوگنا اجر ملتا ہے اور مال و دولت خرچ کر کے بھی ایسے اعمال جہنم کی طرف لے جا رہے ہیں ،اور دل سکون سے خالی ہیں۔
اللہ تعالی ہم سب کو جہنم سے نجات دے اور ہمیں قلبی سکون عطا کرے۔آمین
 
Top