• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جنت میں جلدی جانے کی خواہش مذہبی فرقے کے پیروکاروں کی اجتماعی خودکشی | عمران پوڈ کاسٹ | ای پی: 30 | محدث میڈیا

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
868
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
69
جنت میں جلدی جانے کی خواہش مذہبی فرقے کے پیروکاروں کی اجتماعی خودکشی | عمران پوڈ کاسٹ | ای پی: 30 | محدث میڈیا

کینیا میں کچھ لوگوں کی موت کی وجہ ان کے مذہبی پیشوا تھے، مذہبی پیشواؤں نے انہیں بھوکا مرنے کا کہا، یہ اس لیے کہا کہ آپ جلد جنت میں چلے جائیں گے، مرنے والوں میں بچے بھی تھے جنہیں دھوپ میں رکھا گیا تاکہ ان کی جان جلد نکل جائے، ان پیشواؤں کا تعلق عیسائی مذہب سے ہے، یہ ان کی بگڑی ہوئی صورت ہے، اسلام میں ایسے کاموں کی بالکل گنجائش نہیں۔مزید تقصیلات ویڈیو میں!
 
Top