• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جنت میں کیونکر جاؤ گے !!!!

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132

اس کلمہ طیبہ کی دلی یقین سے گواہی پرہم سب جنت میں جائیں گے
دلیل
فقالَ يا أبا هريرة وأعطاني نعليهِ قالَ اذهب بنعليَّ هاتينِ فمن لقيتَ من وراءِ هذا الحائطَ يشهدُ أن لا إلهَ إلَّا اللَّهُ مستيقِنًا بها قلبُهُ فبشِّرْهُ بالجنَّة
الراوي: أبو هريرة المحدث:مسلم - المصدر: صحيح مسلم - الصفحة أو الرقم: 31
خلاصة حكم المحدث: صحيح

ابو ہریرہ سے روایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے ابو ہریرہ میری یہ نعلین لےکر جاؤ اور باغ کے باہر جو شخص تم کو کلمہ طیبہ کی دلی یقین سے شہادت دیتا ہوا ملے اس کو جنت کی بشارت دے دو۔
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239

عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الثَّقَفِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم قُلْ لِي فِي الإِسْلاَمِ قَوْلاً لاَ أَسْأَلُ عَنْهُ أَحَدًا بَعْدَكَ وَ فِي حَدِيثِ أَبِي أُسَامَةَ غَيْرَكَ قَالَ قُلْ آمَنْتُ بِاللَّهِ ثُمَّ اسْتَقِمْ
سیدنا سفیان بن عبداللہ ثقفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے کہا یا رسول اللہ ! مجھے اسلام میں ایک ایسی بات بتا دیجیے کہ پھر میں اس کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد (اور ابو اسامہ کی روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا) کسی سے نہ پوچھوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:'' کہہ میں اللہ پر ایمان لایا پھر اس پر قائم رہ۔ ''

قَالَ لاَ يَشْهَدُ أَحَدٌ أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَ أَنِّي رَسُولُ اللَّهِ فَيَدْخُلَ النَّارَ أَوْ تَطْعَمَهُ قَالَ أَنَسٌ فَأَعْجَبَنِي هَذَا الْحَدِيثُ فَقُلْتُ لِاِبْنِي اكْتُبْهُ فَكَتَبَهُ

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :''جو سچے دل سے لا الٰہ الا اللہ کی گواہی دے اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پھر وہ جہنم میں نہ جائے گا یا اس کو انگارے نہ کھائیں گے۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے کہاکہ یہ حدیث مجھے بہت اچھی معلوم ہوئی تو میں نے اپنے بیٹے سے کہاکہ اس کو لکھ لے، پس اس نے لکھ لی
صحیح مسلم
http://forum.mohaddis.com/threads/صحیح-مسلم.12636/page-2
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
یہ باتیں ساری ایمان کے بعد کی بات ہے جو دلی یقین سے کلمہ طیبہ کی گواہی نہ دے وہ چاہے کتنے ہی جہاد کرلے اور جہاد کرتے ہوئے مر بھی جائے جنت میں نہیں جاسکتا

(16) عَنْ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ الأَعْمَالِ أَفْضَلُ ؟ قَالَ الإِيمَانُ بِاللَّهِ وَالْجِهَادُ فِي سَبِيلِهِ قَالَ قُلْتُ أَيُّ الرِّقَابِ أَفْضَلُ ؟ قَالَ أَنْفَسُهَا عِنْدَ أَهْلِهَا وَ أَكْثَرُهَا ثَمَنًا قَالَ قُلْتُ فَإِنْ لَمْ أَفْعَلْ قَالَ تُعِينُ صَانِعًا أَوْ تَصْنَعُ لِأَخْرَقَ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَ رَأَيْتَ إِنْ ضَعُفْتُ عَنْ بَعْضِ الْعَمَلِ ؟ قَالَ تَكُفُّ شَرَّكَ عَنِ النَّاسِ فَإِنَّهَا صَدَقَةٌ مِنْكَ عَلَى نَفْسِكَ
سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کونسا عمل افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''اللہ پر ایمان لانا اور اس کی راہ میں جہاد کرنا، میں نے کہا کونسا بندہ آزاد کرنا افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:'' جو بندہ اس کے مالک کو عمدہ معلوم ہو اور جس کی قیمت بھاری ہو۔'' میں نے کہا کہ اگر میں یہ نہ کر سکوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''تو کسی صانع کی مدد کر یا کسی بے ہنر شخص کے لیے مزدوری کر (یعنی جو کوئی کام اور پیشہ نہ جانتا ہو اور روٹی کا محتاج ہو)۔'' میں نے کہا اگر میں خود ناتواں ہوں تو؟ (یعنی کام نہ کر سکوں یا کوئی کسب نہ کر سکوں؟) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:'' تو لوگوں کو اپنے شر سے محفوظ کر دے، یہی تیرا اپنے نفس پر صدقہ ہے۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ اول جو بات بتائی وہ اللہ پر ایمان لانا اور دوئم اللہ کی راہ میں جہاد کرنا نہ کہ امریکہ کے لئے جہاد کرنا جس طرح افغانستان میں 1979 میں ہوا یا پھر لبیا میں ہوا یا موجودہ دور میں شام میں ہورہا اور کچھ ہی دنوں میں مصر میں بھی شروع ہونے والا ہے اور سب سے آخری بات جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمائی کہ" تو لوگوں کو اپنے شر سے محفوظ کر دے" کیا آج مسلمان ان نام نہاد جہادیوں کے شر سے محفوظ ہیں یہاں پاکستان میں ہی چند سالوں میں 60 ہزار کے لگ بھگ مسلمان ان جہادیوں نے شہید کرڈالے ہیں
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
رسول اللہ صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ اول جو بات بتائی وہ اللہ پر ایمان لانا اور دوئم اللہ کی راہ میں جہاد کرنا نہ کہ امریکہ کے لئے جہاد کرنا جس طرح افغانستان میں 1979 میں ہوا یا پھر لبیا میں ہوا یا موجودہ دور میں شام میں ہورہا اور کچھ ہی دنوں میں مصر میں بھی شروع ہونے والا ہے ۔۔۔
بھائی آپ وضاحت فرما دیں کہ آپ کو ان جہادیوں کی نیت کا کیسے پتہ چلا کہ امریکیوں کے لیے انہوں نے جہاد کیا ؟؟
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
بھائی آپ وضاحت فرما دیں کہ آپ کو ان جہادیوں کی نیت کا کیسے پتہ چلا کہ امریکیوں کے لیے انہوں نے جہاد کیا ؟؟
اس جنگ کا کیا نتیجہ ظاہر ہوا کہ امریکہ اکیلی سپر پاور بن گیا( نام نہاد ) یہ سب کن لوگوں کی مدد سے ہوا یہ تو سب ظاہر ہے پھر ہم نہیں مانتے
 
Top