محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
جنتی لوگوں کو ملنے والی جہاں بہت زبردست نعمتیں ہوں گی، وہاں اُن بہترین نعمتوں میں سے ایک نعمت یہ بھی ہو گی
"خوف نہیں ہو گا، امن ہی امن ہو گا"
کیونکہ چاہے کوئی دنیا میں کھرب پتی بھی ہو، اگر اُس کے دل کو خوف لاحق ہے تو اُس کی زندگی مزیدار نہیں گزرتی۔
"خوف نہیں ہو گا، امن ہی امن ہو گا"
کیونکہ چاہے کوئی دنیا میں کھرب پتی بھی ہو، اگر اُس کے دل کو خوف لاحق ہے تو اُس کی زندگی مزیدار نہیں گزرتی۔