• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جو جیت گیاوہ حق مذہب کو قبول کر لےگا۔۔ بے شک ہدایت اللہ کے اختیار میں ہیں !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
بریلویوں کا اپنے دفن شدہ بابے کیطرف سے اہل حدیث کو دنیا کے سامنے چیلنج
● حق مذہب کی تلاش کیلیۓ اہل حدیث اور بریلوی بھائیوں کاپوری دنیاکےسامنےمعاہدہ
● جو جیت گیاوہ حق مذہب کو قبول کر لےگا۔۔
● لیکن آخر پرکیاہوا؟ آپ خوددیکھیۓاورفیصلہ کریں
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
جزاک اللہ خیرا۔۔۔

بازو تراتوحید کی قوت سے قوی ہے
اسلام ترا دیس ہے تو مصطفوی ہے!

 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
دلچسپ ۔۔۔۔ایسی کہانیاں تقریبا ہر بابے کے مزار سے جڑی ھوتی ھیں ۔ ھمارے گاؤں کے پاس بھی اک بابے "پیر ڈڈے شاہ" کا مزار ھے۔ اس بارے مشہور ھے جو مزار سے کوئی چیز چرائے گا اندھا ھو جائے گا۔ چند "بچے" گئے مزار کا نذرانے والا پورا صندوق ھی اٹھا لائے۔ سانپ ادھر بھی موجود تھا ۔۔۔شاید جب صندوق اٹھایا گیا تو وہ سو رہا تھا ۔ ابتسامہ
 
Top