• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جو شخص اس ذات کبریائی کی محبت اور چاہت سے ناآشنا رہنے کا فیصلہ کرےاس کےساتھ کیا ہوتا ہے

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
ابن قیمؒ فرماتے ہیں:

جو شخص اس ذات کبریائی کی محبت اور چاہت سے ناآشنا رہنے کا فیصلہ کرے اور اس سے ملنے کا شوق دل میں نہ بسائے۔۔۔
الہ العالمین کی جانب سے اس کو سزا یہ ملتی ہے کہ اسے وہ اوروں کی محبت میں گرفتار کروادے۔ دنیا میں وہ اس کو یوں سزا دیتا رہے (کہ وہ کسی فانی مورت کی محبت میں انگاروں پر لوٹتا رہے) برزخ میں اور سزا دے اور پھر آخرت میں اور بھی سزا۔“

(الجواب الکافی لمن سال عن الدواءالشافی ص 216)
اقتباس رسالہ ’’شرک اصغر کا بیان‘‘، مبحث: ’’عشق کا روگ اور شرک‘‘۔ مطبوعات ایقاظ
 
Top