جہاد سے راہِ فرار اختیار کرنے والوں کو اللہ کی طرف سے ڈانٹ ڈپٹ
اے نبی ﷺ! کہہ دیں کہ اگر تمہارے آباواجداد،بیٹے بھائی،رشتےدار،کمایا ہوا مال،وہ تجارت جس میں نقصان کا خوف ہےاور تمہاری پسندیدہ رہائش گاہیں تمہیں اللہ تعالیٰ اس کے رسولﷺاور جہاد فی سبیل اللہ سے زیادہ پیارے ہیں تو پھر انتظار کرو حتیٰ کہ اللہ اپنا حکم بھیج دے اور اللہ فاسقوں کو راہ ہدایت پر نہیں لگاتا۔"
کیا اِس آیت میں اللہ نے وہ تمام بہانے ذکر نہیں کر دیے جو ہم کرتے ہیں؟