جہاد فی سبیل اللہ
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
"وہ دینار سب سے افضل ہے جو اللہ کی راہ میں جہاد کرنے کے لیے سواری پر خرچ کیا جائےاور وہ دینار بھی سب سے افضل ہے جو اللہ کی راہ میں مجاہد ساتھیوں پر خرچ کرے۔"
مسلم ۔کتاب الزکوۃ،حدیث نمبر :994