• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جہاد

کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
یہ درست بات ہےاس امت کو اگراپناکھویاہواوقارمل سکتاہےتو وہ جہاد کےذریعےہی ممکن ہے۔البتہ موجودہ دور میں بہت زیادہ لوگ ایسی نصوص کی من مانی تعبیرات کرکے ان کےمطابق جہاد کرتےپھرتےہیں۔کچھ اپنی خدمات ایجنسیوں کو فراہم کررہےہیں۔کچھ عام شہریوں کےخلاف ہی اٹھ کھڑےہوےہیں۔کچھ اپنےوطن کابہانہ بناکردوسروں کےمقاصد پورےکرنے کوجہاد کہہ رہےہیں۔وغیرہ وغیرہ ائے روح محمداب تو ہی بتاآیات الہی کانگہبان کدھرجائے؟؟؟؟
 
شمولیت
مارچ 25، 2013
پیغامات
94
ری ایکشن اسکور
232
پوائنٹ
32
یہ درست بات ہےاس امت کو اگراپناکھویاہواوقارمل سکتاہےتو وہ جہاد کےذریعےہی ممکن ہے۔البتہ موجودہ دور میں بہت زیادہ لوگ ایسی نصوص کی من مانی تعبیرات کرکے ان کےمطابق جہاد کرتےپھرتےہیں۔کچھ اپنی خدمات ایجنسیوں کو فراہم کررہےہیں۔کچھ عام شہریوں کےخلاف ہی اٹھ کھڑےہوےہیں۔کچھ اپنےوطن کابہانہ بناکردوسروں کےمقاصد پورےکرنے کوجہاد کہہ رہےہیں۔وغیرہ وغیرہ ائے روح محمداب تو ہی بتاآیات الہی کانگہبان کدھرجائے؟؟؟؟
آپ ایسا کریں کہ جو خالص اللہ کے لیے صحیح منہج کے ساتھ جہاد کر رہے ہیں ان کے ساتھ ہو جائیں، وطنی، ایجنسی اور کسی کے ساتھ کرنے والے کے ساتھ نہیں
آپ یہ بھی نہیں کہ سکتے کہ آج ایسی جماعت موجود نہیں کیونکہ صحیح حدیث کے مطابق قیامت تک طائفہ منصورہ موجود رہے گا
اب تلاش کریں
 
Top