محمد شاہد
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 18، 2011
- پیغامات
- 2,510
- ری ایکشن اسکور
- 6,023
- پوائنٹ
- 447
جی میل کے یوزر ز کو معلوم ہونا چاہئے کہ جی میل کے پچاس لاکھ صارفین کے ای میلز اکاؤنٹس اور ان کے پاس ورڈز کو بٹ کوائنز کے لئے مخصوص ایک روسی فورم پر پوسٹ کیا گیا ہے۔ اسلئے جی میل کے صارفین کو احتیاطاً مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے پاس ورڈز تبدیل کرلیں۔ یہ تمام پاس ورڈز جی میل کے جعلی لاگ ان پیجز اور دیگر ہیکنگ تکنیکس کے ذریعے حاصل کئے گئے ہیں۔اور گوگل نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے۔ یہاں پریہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ گوگل اپنے صارفین کا ڈیٹا رمز نگاری یا انکرپشن کے بعد ہی محفوظ کرتا ہے۔ لہٰذا پاس ورڈز اور یوزر نیم کا ہیکر کے ہاتھ لگنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ صارفین کی اپنی غلطی کی وجہ سے ہیکرز کے ہاتھ لگے ہیں۔اب اس بات کو معلوم کرنے کیلئے کہ آپ کا جی میل اکاؤنٹ بھی تو کئی ہیکر کے ہاتھ نہیں لگا ہے اس لنک پر کلک کرکے چیک کرے کہ کئی آپ کا اکاؤنٹ ان متاثرہ اکاؤنٹس میں سے تو نہیں ہے اگر ہے ۔ تو اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنانے کیلئے بروقت ضروری اقدامات کرے
لنک
لنک