میرے اللہ کی ذات ان فضول باتوں اور اوچھے ہتھکنڈوں سے پاک ہے، عرش تک پہنچنا تو دور کی بات، اپنے وقت کے نبی موسی علیہ السلام میرے رب کی ایک تجلی کو برداشت نہیں کر سکے اور بے ہوش ہو کر گر پڑے، تو ان دیوبندی مولویوں کی کیا حیثیت ہے۔
یہ ایسی فضول باتیں کر کے عوام کو دھوکے میں ڈال سکتے ہیں، اور کچھ نہیں، جو بھی قرآن و حدیث سے تحقیق کرتا ہے وہ ان مولویوں کا ذہنی غلام نہیں رہتا۔ الحمدللہ