• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حاضر جوابی یا . . .؟

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
بادشاہ نے اپنے ایک درباری سے پوچھا "کہ بتاوٴ میری ہتھیلی میں بال کیوں نھیں ہیں؟"
درباری نے جواب دیا "آپ کی ہتھیلیوں کے بال خیرات کر کر کے اڑ گئے"
بادشاہ نے سوال کی"اچھا پھر میرے علاوہ دوسرے لوگوں کی ہتھیلیوں پر بال کیوں نہیں ہیں؟"
درباری نے جواب دیا "عالی جاہ! ان کی ہتھیلیوں کے بال خیرات لیتے لیتے اڑ گئے"
بادشاہ نےمسکراکے دریافت کیا "اچھا جو لوگ خیرات نہ لیتے ہیں اور نہ دیتے ہیں ، ان کی ہتھیلیوں پر بال کیوں نہیں ہوتے؟ "
درباری نے سر تسلیم خم کیا اور عرض کیا "حضور! ان کے بال افسوس سے ہاتھ ملتے ملتے اڑ گئے کہ ہاےٴ ہم نے دنیا میں کچھ دیا، نہ لیا"
 
Top