محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
مجھے مسئلہ حاضر ناظر پر ایک کتاب چاہیے؟
السلام علیکم
مجھے مسئلہ حاضر ناظر پر ایک کتاب چاہیے؟
علامہ رئیس ندوی رحمہ اللہ کی کتاب تصحیح العقائد کا مطالعہ فرمائیں۔بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
مجھے مسئلہ حاضر ناظر پر ایک کتاب چاہیے؟
السلام علیکماثبات میں یا رد میں؟
السلام علیکمبسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
مجھے مسئلہ حاضر ناظر پر ایک کتاب چاہیے؟[/QUOTE
علامہ رئیس ندوی رحمہ اللہ کی کتاب تصحیح العقائد کا مطالعہ فرمائیں۔
بھائی میں کیسے مطالعہ کروں میرے پاس کتاب ہی نہیں ہے۔
تصحیح العقائد آپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔علامہ رئیس ندوی رحمہ اللہ کی کتاب تصحیح العقائد کا مطالعہ فرمائیں۔
حالانکہ 12 ربیع الاوّل 11ھ کو نبی کریمﷺ فوت ہوئے اور آپ کو دفنایا بھی گیا، جس پر سب کا اتفاق ہے۔السلام علیکم
بھائی بہت سارے لوگ ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم زندہ ہیں فوت نہیں ہوئے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہر جگہ حاضر ناظر ہیں۔ان کے اس نظریے کا قرآن و حدیث کی روشنی میں جو رد ہے اس پر لکھی گئی کوئی کتاب چاہیے؟