- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 1,118
- ری ایکشن اسکور
- 4,480
- پوائنٹ
- 376
یہ کتاب استاد محترم رحمہ اللہ کے حالات پر شایع ہو چکی ہے یہ کتاب ہمارے فاضل دوست الشیخ محمد طیب محمدی حفظہ اللہ کی محنت شاقہ کے بعد معرض وجود میں آئی یہ کتاب نہایت قیمتی ہے اور اس پر بہت زیادہ خرچہ بھی ہوا ہے ،محترم طیب محمدی حفظہ اللہ نے خود ہی اس کو شایع کیا ہے اور انھوں نے اس کتاب کو پی ڈی ایف یا یونیوکوڈ وغیرہ میں انٹر نیٹ پر شایع کرنے سے پابندی لگائی ہوئی ہے اس کتاب کے تمام جملہ حقوق ان کے پاس محفوظ ہیں جو اس کی خلاف ورزی کرے گا اس کے خلاف کاروائی کی جا سکتی ہے ۔
اور یہ کتاب پاکستان کے ہر بڑے سلفی مکتبے سے خریدی جا سکتی ہے اس کو انٹر نیٹ پر کوئی بھائی شایع نہ کرے ۔
یہ اعلان فاضل دوست مصنف کتاب محمد طیب محمدی حفظہ اللہ کی طرف سے لکھا جا رہاہے ۔بارک اللہ فیکم ۔
اور یہ کتاب پاکستان کے ہر بڑے سلفی مکتبے سے خریدی جا سکتی ہے اس کو انٹر نیٹ پر کوئی بھائی شایع نہ کرے ۔
یہ اعلان فاضل دوست مصنف کتاب محمد طیب محمدی حفظہ اللہ کی طرف سے لکھا جا رہاہے ۔بارک اللہ فیکم ۔