• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حافظ عبد المنان نورپوری صاحب حفظہ اللہ کی کتب

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,981
پوائنٹ
323
حافظ عبد المنان نورپوری حفظہ اللہ کی بہت سی کتب تاحال نیٹ پر دستیاب نہیں ہیں جن کی اشد ضرورت ہے ۔
مثلا :
احکام ومسائل دونوں جلدیں
خطبات نورپوری (جنازہ کے مسائل اور نیا ایڈیشن دونوں)
اور اسی طرح حافظ صاحب کی دیگر کتب
اگر ہوسکے تو جلد اپلوڈ فرمادیں
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
کلیم بھائی، ذرا یہ کتب لائبریری میں دیکھ کر یہاں اپ ڈیٹ کر دیں کہ کون سی کتب موجود ہیں اور اندازاً کب تک اپ لوڈ ہو پائیں گی۔ جزاک اللہ۔۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,382
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رفیق طاہر بھائی احکام ومسائل دونوں جلدیں اپلوڈ ہوچکی ہیں آپ ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں اور ان شاءاللہ حافظ صاحب کے اس کے علاوہ بھی تمام بکس جلد اپلوڈ کی جائیں گی۔
1۔قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل ۔جلد 1
2۔قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل ۔جلد 2
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,382
پوائنٹ
995
Top