ہدایت اللہ فارس
رکن
- شمولیت
- فروری 21، 2019
- پیغامات
- 53
- ری ایکشن اسکور
- 11
- پوائنٹ
- 56
ہدایت اللہ فارس
------------------------------------
*حتی کی تین قسمیں ہیں
1.. استینافیہ یا ابتدائیہ ۔اس سے ایک نیا کلام شروع ہو تا ہے اس کے بعد کا اس کے ما قبل سے کوئی اعرابی اور ترکیبی تعلق نہیں ہو تا معنوی تعلق بھلے ہی ہو یہ لفظوں میں کوئی عمل نہیں کرتا اس کا مدخول ہمیشہ مرفوع ہوگا مگر حتی کی وجہ سے نہیں بلکہ ابتداء کی وجہ سے جیسے قد جلس الناس حتی زید جالس
2 /عاطفہ ۔یہ بھی لفظوں میں کوئی عمل نہیں کرتا اس کا مدخول ماقبل کا معطوف ہو تا ہے اور اس پر وہی اعراب آتا ہے جو ماقبل میں معطوف علیہ کا ہو تا ہے اس کے مد خول کیلئے یہ ضروری ہو تا ہے کہ وہ معطوف علیہ کا کوئی جزو قوی یا ضعیف ہو جزو قوی کی مثال مات الناس حتی الانبیا ء اس میں الانبیاء کا اعراب وہی ہے جو الناس کا ہے اور انبیاء ناس کا جزو قوی ہے
جزو ضعیف کی مثال جاء الناس حتی العرجان عرجان کا بھی وہی اعراب جو ناس کا ہے عرجان ناس کا جزو ضعیف ہے
دوسری وجہ
حتی کا ما بعد یعنی اس کے بعد والی غایت کبھی تو ماقبل مغیا کے حکم میں داخل ہو تی ہے اور کبھی نہیں جیسے اکلت السمكة حتی رأسها میں "رأس" السمكة کے حکم یعنی اکل میں داخل ہے مطلب کے مچھلی کے ساتھ ساتھ اس کے سر کو بھی کھایا ۔۔
داخل نہ ہونے کی مثال "نمت البارحة حتی الصباح "
میں نے صبح تک سویا ناکہ صبح کو بھی۔۔۔
اور تیسری قسم جارہ ہے جو اپنے مابعد کو جر دیتا ہے
جیسے " سلام هى حتى مطلعِ الفجر "