محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم
فورم کے ممبر "ولید" صاحب نے یہاں ایک سوال پوچھا۔
ولید صاحب سے گزارش ہے کہ وہ مکتبہ دارالسلام کی طرف سے شائع کردہ شمارہ "ماہنامہ ضیائے حدیث دسمبر 2013" میں بعنوان "حدیث ثقلین کا مفہوم" ایک مضمون چھپا ہے، اس کا مطالعہ کر لیں، جس میں شیعہ کے عقائد اور اعتراضات کا رد بھی موجود ہے اور حدیث کا صحیح مفہوم بیان کیا گیا ہے۔
ڈاؤن لوڈ کے لئے لنک