• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث تحقیق درکار ہے۔

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
حدثنا أحمد بن عبدة حدثنا حماد بن زيد عن مجالد عن الشعبي عن قرظة بن كعب قال: بعثنا عمر بن الخطاب إلى الكوفة وشيعنا فمشى معنا إلى موضع يقال له صرار. فقال: أتدرون لم مشيت معكم قال: قلنا لحق صحبة رسول الله صلى الله عليه وسلم ولحق الأنصار. قال: لكني مشيت معكم لحديث أردت أن أحدثكم به فأردت أن تحفظوه لممشاي معكم إنكم تقدمون على قوم للقرآن في صدورهم هزيز كهزيز المرجل فإذا رأوكم مدوا إليكم أعناقهم وقالوا أصحاب محمد. فأقلوا الرواية عن رسول الله صلى الله عليه وسلم وأنا شريككم. سنن ابن ماجہ ، حدیث نمبر ۲۸
کہا گیا ہے:
( اس کی سند میں مجالد بن سعید ضعیف ہیں ، لیکن حاکم کی سند کی متابعت سے یہ صحیح ہے ، حاکم نے اس کو اپنی مستدرک میں صحیح الإسناد کہا ہے ، اور ذہبی نے ان کی موافقت کی ہے )
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
جی ہاں یہ حدیث صحیح ہے۔ علامہ البانی رحمہ اللہ نے بھی اسے صحیح کہا ہے۔
 
Top