• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث کی کتب درکار ہیں

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
السلام علیکم !

حدیث کی مندرجہ ذیل کتب سافٹ کاپی میں یا تو موجود نہیں ہیں یا پھر نا مکمل موجود ہیں۔برائے مہربانی ان کو اپلوڈ کرنے کا بھی انتظام کیا جائے:

  • مستدرک حاکم

  • مشکوٰۃ المصابیح (تحقیق و تخریج حافظ زبیر علی زئی،ناشر مکتبہ اسلامیہ)

  • سنن نسائی (تحقیق و تخریج حافظ زبیر علی زئی،شرح حافظ محمد امین،ناشر دارالسلام)
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم !

حدیث کی مندرجہ ذیل کتب سافٹ کاپی میں یا تو موجود نہیں ہیں یا پھر نا مکمل موجود ہیں۔برائے مہربانی ان کو اپلوڈ کرنے کا بھی انتظام کیا جائے:

  • مستدرک حاکم

  • مشکوٰۃ المصابیح (تحقیق و تخریج حافظ زبیر علی زئی،ناشر مکتبہ اسلامیہ)

  • سنن نسائی (تحقیق و تخریج حافظ زبیر علی زئی،شرح حافظ محمد امین،ناشر دارالسلام)
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مستدر حاکم ............ عربی.... میری معلومات تک اردو والیم نیٹ پر موجود نہیں
مشکواۃ المصابیح .......... اردو..............عربی

سنن نسائی ...... اردو ...........عربی

نوٹ:
ہماری کوشش ہے کہ کتب احادیث جو تخریج شدہ ہیں محدث لائبریری کی زینت بنائی جائیں۔ جس کےلیے ہمیں وقت درکار ہے۔
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مستدر حاکم ............ عربی.... میری معلومات تک اردو والیم نیٹ پر موجود نہیں
مشکواۃ المصابیح .......... اردو..............عربی

سنن نسائی ...... اردو ...........عربی

نوٹ:
ہماری کوشش ہے کہ کتب احادیث جو تخریج شدہ ہیں محدث لائبریری کی زینت بنائی جائیں۔ جس کےلیے ہمیں وقت درکار ہے۔
جزاک اللہ خیرا کلیم بھائی۔
یہ کتب میرے پاس موجود ہیں۔
آپ کی ٹیم کی مصروفیا ت کا بخوبی علم ہے مجھے۔کتب کی فرمائش کرنے کا مقصد صرف یہ تھا کہ اگر تو یہ کتب کہیں پائپ لائن میں موجود ہیں تو ذرا جلدی اپلوڈ کردی جائیں اور اگر پائپ لائن میں کہیں نہیں ہیں تو مستقبل میں اپلوڈ کی جانے والی کتب کی لسٹ مین شامل کر لی جائیں۔
فرمائش کردہ کتب کا بھی انتظار رہے گا۔
جزاک اللہ۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
وعلیکم السلام،

  • مستدرک حاکم کتاب کی ایک جلد یہاں موجود ہے. شاید بریلوی ترجمہ ہے. خیر میں اس بارے میں زیادہ نہیں جانتا آپ ڈاونلوڈ کر کے چیک کر لیجئے.

Al-Mustadrak Alas-Sahehain (Mustadrak Hakim vol-1)
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی
یہ کتاب میرے پاس پہلے ہی موجود ہے اور آپ کا اندازہ درست ہے یہ کسی بریلوی کا ہی ترجمہ ہے۔
فرمائش اسی لیے کی تھی کہ صرف ایک جلد موجود ہے۔
 
Top