چاندعلی
مبتدی
- شمولیت
- مارچ 31، 2016
- پیغامات
- 6
- ری ایکشن اسکور
- 1
- پوائنٹ
- 3
اس بارےمیں آپ کا کیا خیال ہے،مجھے نہیں معلوم لیکن میں اتنا ضرور کہونگا کہ مندرجہ ذیل حدیث سے پتا چلتا ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بعثت سے پہلے ہی یہ معلوم تھا کہ میں نبی ہوں ،، حدیث کے الفاظ ملاحظہ فرمایں؛
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم إني لأعرف حجرا بمكة كان يسلم علي قبل أن أبعث إني لأعرفه الآن(مسلم کتاب الفضائل) اللہ تعالى کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا،مکہ میں میں ایک ایسے پتھر کوجانتاہوں جو بعثت سے پہلے ہی مجھے پرسلام بھیجاکرتاتھا،بےشک اب بھی میں اس کو جانتا ہوں۔
امام نووی،ملا علی قاری وغیرہ نے اس حدیث کے تحت ارشاد فرمایاکہ وہ پتھر (السلام یا نبی) کہا کرتا تھا۔