محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
حضرت امیر معاویہ کے دل میں حضور اکرم ﷺ کا احترام
اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی تحریر فرماتے ہیں کہ ایک صحابی عابس بن ربیع کی شباہت کچھ کچھ سرکار ﷺ سے ملتی تھی ، جب وہ( دمشق ) تشریف لاتے حضرت امیر معاویہ تخت سے سروقد ہو جاتے (یعنی نبی کریم ﷺ سے کچھ مشابہت کے احترام میں کھڑے ہو جاتے ، ناقل ) ( الملفوظ ج3ص 42)