• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت انس بن مالک کے بارے میں درکار معلومات

فارق

رکن
شمولیت
جون 11، 2011
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
132
پوائنٹ
58
السلام علیکم
مجھے ایک بات دریافت کرنی ہے اگر کوئی بھی بھائی اس سلسلے میں مدد کریں گئے تو میں شکر گزار ہوں گا۔ خادم رسول اللہ ﷺ حضرت سیدنا انس بن مالک کی والدہ کی نانی کون تھیں؟
مجھے یہ معلوم ہے کہ آپ کی والدہ ام سلیم بنت ملحان اور نانی ملیکہ بنت عدی تھیں، لیکن ملیکہ بنت عدی کی والدہ کا نام مجھے انتہائی کوششوں کے باوجود نہیں مل سکا۔ کیا کسی کو اس بارے میں کچھ معلوم ہے اگر ہے تو براہ مہربانی ریفرنس کے ساتھ یعنی کتاب کے حوالے کے ساتھ ضرور بتائیں۔
جزاکم اللہ۔
 
Top