• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حدیث تلزم جماعۃ المسلمین و امامھم

شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
46
ری ایکشن اسکور
53
پوائنٹ
31
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکۃ!
صحیح بخاری میں اور صحیح مسلم میں حدیث موجود ہے کہ "تلزم جماعۃ المسلمین و امامھم"اس کا دوسرا طریق ابوداؤد وغیرہ میں آیا ہے اس حدیث کی سند کی مکمل تحقیق درکار ہے۔
حدثنا مسدد حدثنا أبو عوانة عن قتادة عن نصر بن عاصم عن سبيع بن خالد
اس حدیث میں ایک روای ہے قتادة اور میری معلومات کے مطابق مدلس کا عنعنہ محدثین کے نزدیک معتبر نہیں ہے اور قتادہ مدلس ہے؟
 
Top