• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت علی رضی الله عنہم کے بارے میں ..

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم..
مجھے یہ جاننا ہے کی ام کلسم بنت حضرت علی رضی الله عنہم کی پیدائش کب ہوئی اور وصال کب ہوا. ؟؟ کتنے نکاح ہویے ؟ اور کس کس سے ہوے؟ اور اولادوں کا بھی ذکر کر دیجئے

ولسلام
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
ام کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہ کی ولادت ٦ ہجری میں ہوئی۔ پہلا نکاح حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے ہوا اور ان سے دو بچے زید بن عمر اور رقیہ ہوئے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد ان کا نکاح عون بن جعفر بن ابی طالب سے ہوا اور ان کی وفات کے بعد ان کے بھائی عبد اللہ بن جعفر سے ہوا۔ ان کی وفات کا سن معلوم نہ ہو سکا۔
 
Top