ابو عکاشہ
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 30، 2011
- پیغامات
- 412
- ری ایکشن اسکور
- 1,491
- پوائنٹ
- 150
ابن القيم ||
اطلب قلبك فى ثلاثة مواطن ...
1- عند سماع القرآن
2- في مجالس الذكر
3- في اوقات الخلوه
فإن لم تجده في هذه المواطن... فسل الله أن يمن عليك بقلب فإنه لا قلب لك
الفوائد لأبي عبد الله ا بن القيم
ابن القیم رحمہ اللہ کہتے ہیں
تین مواقع پر اپنے دل کو حاضر(یعنی خشوع خضوع پیدا) کرو
1۔قرآن کریم سنتے وقت
2۔ذکر کی مجالس میں
3۔اور تنہائی میں
اور اگر ان موقعوں پر بھی دل حاضرنہ ہو تو اللہ سے
دل مانگو
کیونکہ تمہارے سینے میں دل نہیں ہے
ابن القیم رحمہ اللہ نے اپنی کتاب الفوائد میں
سید نا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ قول نقل کیا ہے
واللہ تعالیٰ اعلم