السلام علیکم
جزاک اللہ خیر
آپ مجھے کوٹ کر رہے ہیں اس پر ایسا ھے کہ ہر ممبر کا ایک لیول ہوتا ھے، جس پر اس نے اس لیول سے اپنی رائے دینی ہوتی ھے، مثال کے طور پر جیسا کہ اس پیغام کو لے لیں، تو کوئی بھی اس کا منکر نہیں، مگر اوورآل اس پر اس وقت کو سامنے رکھ کر اگر بات کی جائے تو اپر لیول والے تو اسے کسی حد تک سمجھنے کی کوشش کریں گے مگر لوئر لیول کے ممبران بغیر سمجھیں رائے دہندگان کے کریکٹر پر کوئی نہ کوئی فتوٰی صادر کر دیں گے، ایسے جیسا کہ رائے دینے والا اس کے مخالف ھے یا وہ اس کا انکار کر رہا ھے۔
لیول: عمر، تعلیم اور تجربہ