• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حکیم ابو عبداللہ غلام نبی خادم کے اقوال

شمولیت
جنوری 31، 2015
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
71
جو اپنا احترام نہیں کرتا اس کا کوئی بھی احترام نہیں کرتا ۔
معیاری زندگی چاہتے ہو تو اعتبار کہو نہیں بلکہ ثابت کرو ۔
علم ، عمل کو آواز دیتا ہے اگر عمل آجائے تو علم بھی رہتا ہے ورنہ کوچ کر جاتا ہے ۔
 
شمولیت
جنوری 31، 2015
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
71
اسلام ہمیشہ سے غالب ہے البتہ مسلمان تب غالب آئیں گے جب صحیح معنوں میں مومن بن جائیں گے۔
 
شمولیت
جنوری 31، 2015
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
71
اگر تم نے لوگوں کے لیے قربانیاں دیں ہیں تو شرک کیا ہے ، توبہ کرو اور اگر اللہ تعالیٰ کے لیے قربانیاں دیں ہیں تو احسان کیوں جتاتے ہو؟
 
Top