• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خادم مجاہدین ختم نبوت

شمولیت
نومبر 06، 2017
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
4
خادم کا نام غلام نبی نوری ہے
تعلق پاکستان کے قدیم ضلع قصور سے ہے
فقیر الحمد اللہ عرصہ چھے سال سے سوشل میڈیا پر مابین مسالک ہم آہنگی کے نظریے کو لیکر ایک بہت بڑی مجاہدین کی ٹیم کے ساتھ عقیدہ ختم نبوت ﷺ کے تحفظ اور ناموس رسالت ﷺ کی حفاظت کی نوکری پر مامور ہے ،
فقیر نےالحمد اللہ اللہ عزوجل کی عطا کردہ توفیق اور حضور ﷺ کی نظر کرم سے اب تک سوشل میڈیا پر تین سو سے زائد تحریر ، ویڈیو اور آڈیو مکالمات اور مناظرے کیے ہیں جن کی برکت سے سوشل میڈیا پر ایک خاصی تعدار مرزائی حضرات کی اپنے عقائد سے تائب ہونے کا عہد کرچکی ہے،
سوشل میڈیا پر محدث فورم کی موجودگی ماشاء اللہ باعث اشاعت دین و برکت ثابت ہورہی ہے
امید ہے شمولیت اختیار کرکے احباب سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا ،
اللہ عزوجل تمام اراکین کی دین کے لیے کی گئی محنت قبول فرماکر اپنی رحمت خاص سے اجرعظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
اللہ تعالٰی آپ کو اس مقصدِ کبریٰ میں کامیابی عطاء فرمائے ، آمین یا رب العالمین !
رسول اللہﷺ کے آخری نبی و رسول ہونے میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں ہے ۔ آپﷺ کے بعد نبوت و رسالت کا دعویٰ دار ” کذاب و دجال“ ہے ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
غلام نوری صاحب خوش آمدید
اللہ تعالی ختم نبوت کے لیے آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے ۔
محدث فورم پر سب سے ہم آہنگ رہنا چاہتے ہیں ، تو درج ذیل جملہ :
حضور ﷺ کی نظر کرم سے
یا اس سے ملتے جلتے جملے ، آپ کے کاز کے لیے نقصان دہ ہوسکتے ہیں ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
امید ہے شمولیت اختیار کرکے احباب سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا ،
اللہ عزوجل تمام اراکین کی دین کے لیے کی گئی محنت قبول فرماکر اپنی رحمت خاص سے اجرعظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین
آمین
اللہ کریم ہم سب کو خاتم النبیین محمد مصطفےٰ ﷺ کے خالص دین و عقیدہ پر زندہ رکھے اور اسی پر موت دے ،
آمین یا رب العلمین
 
شمولیت
نومبر 06، 2017
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
4
یا اس سے ملتے جلتے جملے ، آپ کے کاز کے لیے نقصان دہ ہوسکتے ہیں ۔
جی کوئی بات نہیں الحمد اللہ فقیر ہر معاملے میں اللہ کے فضل اور حضور ﷺ کی رحمت سے عقائد پر مستند دلائل سے اعتقاد رکھتا ہے
 
Top