ریحان احمد
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2011
- پیغامات
- 266
- ری ایکشن اسکور
- 708
- پوائنٹ
- 120
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
ہمارے گاؤں کے قریب ایک چھوٹی سی پہاڑی پر ایک خانقاہ بنی ہوئی ہے۔ جس کے بارے میں بہت سے اقوال مشہور ہیں۔ کچھ کا کہنا ہے کہ وہاں کسی بزرگ کی لاٹھی دفن ہے اور کوئی کہتا کہ بزرگ کا سر دفن ہے۔ قطع نظر اس سے کہ وہاں کیا دفن تھا (کچھ دفن تھا بھی کہ نہیں) گزشتہ رات کسی نے وہاں سے قبر کی کھدائی کی اور بقول اہل علاقہ وہاں پر مدفون شے کو چرا کر لے گیا۔
یہ خبر ان طلبہ کے لئے بڑی درد ناک ثابت ہو گی جو امتحانات کا نتیجہ آنے کا انتظار کر رہے ہیں کیونکہ اس خانقاہ پر دانے ڈالنے سے نمبر اچھے آ جایا کرتے تھے (ابتسامہ)۔ لیکن اب ایسا ممکن نہیں رہا۔