• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خانقاہ میں شاگرد کا کیسے استقبال کیا جاتا ہے

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
مراکش میں ایک خانقاہ تھی جہاں کوئی حصول علم کے لئے جاتا تو اس کا سر منڈوا دیا جاتا اور اسےبڑے دروازے پر بٹھا دیا جاتا کہ وہ ہر آنے والے کے جوتے سیدھے کرتا رہے، جب وہ پورے ذوق و شوق سے یہ کام کرنے لگتا تو اسکی ترقی کر دی جاتی اور اسے مہمانوں کے کھانے کے بعد برتن اٹھانے پر لگا دیا جاتا، جب وہ اس میں بھی اپنا شوق شامل کر لیتا تو اسے برتن دھونے کی ڈیوٹی دے دی جاتی، جب وہ اس میں بھی اپنی لگن سے کامیاب ہو جاتا تو اسے مہمانوں کو کھانا پیش کرنے پر معمور کر دیا جاتا. حتیٰ کی ترقی کرتے کرتے وہ صاحب علم مرشد کا قرب حاصل کر لیتا کیونکہ اب اس میں وہ انا جو پہلے دن تھی موجود ہی نہ تھی۔
لہٰذا انا ایک رکاوٹ ہے حصول علم و معرفت میں۔
"مولانا روم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں 'جب میں اور تُو ایک ہو جاتے ہیں تو دوئی نہیں رہتی جب دوئی ہی نہ رہے تو انا کیسی'"
 
@اسحاق سلفی بھائی قران وحدیث اس کے بارے میں کچھ بتائیں۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
مراکش میں ایک خانقاہ تھی جہاں کوئی حصول علم کے لئے جاتا تو اس کا سر منڈوا دیا جاتا اور اسےبڑے دروازے پر بٹھا دیا جاتا کہ وہ ہر آنے والے کے جوتے سیدھے کرتا رہے، جب وہ پورے ذوق و شوق سے یہ کام کرنے لگتا تو اسکی ترقی کر دی جاتی اور اسے مہمانوں کے کھانے کے بعد برتن اٹھانے پر لگا دیا جاتا،
یہ سارے کام سکھوں کے مرکزی گوردوارے گولڈن ٹیمپل میں اسی جذبے اور مقصد سے کئے جاتے ہیں؛
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
یہ سارے کام سکھوں کے مرکزی گوردوارے گولڈن ٹیمپل میں اسی جذبے اور مقصد سے کئے جاتے ہیں؛
پیارے بھائی آپ ٹیگ اس کیا تھا کہ کو ئی حدیث ہے ،جس میں سوالؐ کے استقبال کرنے کے طریقے ذکرکیاگیا ہو
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
اصل میں یہ لوگ اہل شریعت کا مقابلہ کرتے ہوئے ایسے ڈرامے رچاتے ہیں
یعنی:
اللہ تعالی اور اس کے محبوب نبی ﷺ کی محبت میں اہل اسلام شروع سے ۔۔قرآن و حدیث کے طلباء ۔۔کی خدمت اور مدد ۔۔سعادت سمجھ کر
کرتے آئے ہیں ،
اور قرآن و حدیث چونکہ ان صوفیوں کے مذہب کو رد کرتا ہے ، اس لئے صوفیاء نے ۔۔علماء و طالبان علم کی خدمت ۔۔کے مقابلہ میں اپنی دکان
میں ۔۔صوفیوں کی جوتیوں کو سیدھا کرنے کا آئیٹم۔۔تزکیہ نفس۔۔کے طور پر سجا لیا ہے ؛
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
پیارے بھائی آپ ٹیگ اس کیا تھا کہ کو ئی حدیث ہے ،جس میں سوالؐ کے استقبال کرنے کے طریقے ذکرکیاگیا ہو
ان شاء اللہ ۔۔جیسے وقت ملتا ہے ۔اپنی معلومات کے مطابق عرض کرتا ہوں ؛؛
 
Top