سدرہ منتہا
رکن
- شمولیت
- ستمبر 14، 2011
- پیغامات
- 114
- ری ایکشن اسکور
- 576
- پوائنٹ
- 90
شرافت سوز تصویروں کی عریانی نہی جاتی
ادب کی آڑ میں ترغیبِ رونمائی نہی جاتی
خدا معلوم نسلِ نوعؑ کا کیا انجام ھوتا ھے
وطن سے فحش نغموں کی فراوانی نہی جاتی
عذاب آیا تو اس میں سینکڑوں کی جان جاتی ہے
نہی جاتی تو شیطانوں کی شیطانی نہی جاتی
کہیں بستی کی بستی بوند پانی کو ترستی ہے
... کہیں بارش برستی ہے تو تغیانی نہی جاتی
جہاں کے ذرّے ذرّے سےنمایاں ہے جلال اس کا
مگر ھم سے خدا کی ذات پہچانی نہی جاتی۔