• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خدا - یا - الله ؟

ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
اچھی بات ، بہت ہی عمدہ تشریح
یقینا ہمیں رب العا لمین کے لئے اللہ استعمال کرنا چاہئے۔
ترغیب اور تعلیم بھی اسی کی دی جاتی ہے، لیکن جب سوال کیا جاتا ہے علماء سے تو وہ سوال کی نوعیت کو دیکھتے ہوئے لفظ خدا کی اجازت دیتے ہیں،
لیکن میری ذاتی رائے یہی ہے کہ ہمیں اپنے خالص اسلامی شعار والے الفاظ کا ستعمال کرنا چاہئے اس کے متبادل الفاظ سے بعض اوقات آہستہ آہستہ لفظی معنوں میں بگاڑ آتا چلا جاتا ہے اور یوں وہ لفظ اسلام کی خالص روح کو متاثر کرتا ہے۔
بہت شکریہ عامر صاحب
 
Top