• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خربوزے اور سنگترے کے فوائد کیا ہیں؟ چہرے کی خوبصورتی کے لیے مؤثر ترین ٹوٹکے | حکیم فرحان | طب و حکمت | قسط نمبر:17

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
868
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
69
خربوزے اور سنگترے کے فوائد کیا ہیں؟ چہرے کی خوبصورتی کے لیے مؤثر ترین ٹوٹکے | حکیم فرحان | طب و حکمت | قسط نمبر:17

خربوزے اور سنگترے کا موسم ہے ان پھلوں کے بارے مفید معلومات کیا ہیں؟ ان قدرتی پھلوں میں اللہ تعالٰی نے کس قدر فوائد رکھے ہیں جانیے اس ویڈیو میں خربوزہ چھوٹے بچوں کی ماؤں کے دودھ میں کس طرح اضافے کا سبب بن سکتا ہے؟ چہرے کی خوبصورتی کے لیے خربوزے اور سنگترے کا کردار؟ خربوزے کے چھلکوں اور بیجوں سے کیا فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں؟ خالی پیٹ نہار منہ پھل کھانے کا فائدہ ہوتا ہے یا نقصان؟ پھلوں کی وجہ سے ہیضہ کب ہوتا ہے؟

نوٹ:
طب و حکمت پروگرام کی تمام ویڈیو حاصل کرنے کے لیے’’ اس لنک ‘‘پر کلک کریں۔
 
Top