• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خضاب لگانا

شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
اسلام علیکم
کیا وہ بچے جو بالغ ہو گیے ہے اور کسی مرض کی وجہ سے انکے بال سفید ہو گیے ہے.کیا وہ کالے رنگ کا خضاب لگا سکتے ہے.
میں نے روایت کے بارے میں سنا ہے جو حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے تالق سے ہیں.کی بچپن میں انکے بال سفید ہو گیے تو انہوں نے کالے رنگ کا خضاب لگایا.
کیا یہ حدیث صحیح ہے.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سیاہ خضاب لگانا ممنوع ہے ، فورم پر اس حوالے سے تین چار تھریڈز موجود ہیں ، یہاں دیکھیں ۔
کیا وہ بچے جو بالغ ہو گیے ہے اور کسی مرض کی وجہ سے انکے بال سفید ہو گیے ہے.کیا وہ کالے رنگ کا خضاب لگا سکتے ہے.
اس مرض کا علاج کریں ، جس نے بالوں کو سفید کردیا ہے ، مرض دور ہو جائے گی تو بال بھی درست ہو جائیں گے ۔
 
Top