کنعان
فعال رکن
- شمولیت
- جون 29، 2011
- پیغامات
- 3,564
- ری ایکشن اسکور
- 4,425
- پوائنٹ
- 521
خفیہ گروہ نے ISIS کی زندگی عذاب کر دی
15 اکتوبر 2014
دمشق (نیوز ڈیسک) عسکریت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (آئی ایس) دنیا میں خوف و دہشت کی علامت سمجھی جاتی ہے لیکن مغربی میڈیا کے مطابق اب اس تنظیم کو ایسے گوریلا حملہ آوروں کا سامنا ہے کہ جن کی وجہ سے یہ خود دہشت کا شکار ہوگئی ہے۔
شام کے مشرقی صوبہ دیرالزود میں "سفید کفن" نامی گروپ کے گوریلے آئی ایس کے جنگجوﺅں کو ایک ایک کر کے غائب کرتے جارہے ہیں۔
گروپ کے سربراہ ابوعبود کا کہنا ہے کہ ان کے پاس تقریباً 300 گوریلے ہیں جو آئی ایس کے جنگجوﺅں کو ایک ایک کر کے اچک رہے ہیں اور اب تک 100 سے زائد جنگجوﺅں کو ختم کیا جا چکا ہے۔
ایک طرف تو آئی ایس کے خلاف امریکہ اور اتحادیوں کی فضائی کارروائی جاری ہے اور دوسری طرف یہ نظر نہ آنے والا دشمن اس کے جنگجوﺅں کیلئے خوفناک خطرے کے طور پر سامنے آ رہا ہے۔
ان گوریلوں کے علاوہ "بھوت بریگیڈ" اور "موت کے فرشتے" نامی گرو بھی آئی ایس کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔
ح