• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خلفائے ثلاثہ کے نام آل علی میں

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حضرت علی اگر خلفائے ثلاثہ رضی اللہ عنہم کو غاصب سمجھتے تو ان کی آل میں ان ناموں کا کیا مطلب؟
کیا کوئی اپنے دشمن کے نام پر اپنے نواسوں وغیرہ کے نام رکھتا ہے؟
نام اس کے نام پر رکھا جاتا ہے جس سے عقیدت ہوتی ہے۔
اس تصویر میں گراف کی صورت میں ان ناموں کو ظاہر کیا گیا ہے۔
دیکھنے کےلیے یہاں کلک کریں۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حضرت علی اگر خلفائے ثلاثہ رضی اللہ عنہم کو غاصب سمجھتے تو ان کی آل میں ان ناموں کا کیا مطلب؟
کیا کوئی اپنے دشمن کے نام پر اپنے نواسوں وغیرہ کے نام رکھتا ہے؟
نام اس کے نام پر رکھا جاتا ہے جس سے عقیدت ہوتی ہے۔
اس تصویر میں گراف کی صورت میں ان ناموں کو ظاہر کیا گیا ہے۔
دیکھنے کےلیے یہاں کلک کریں۔
شیعوں نے اس کا حل یہ نکالا ہے کہ انہیں ان کی اولاد ماننے سے ہی انکار کر دیا ہے۔
 
باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,011
پوائنٹ
289
شیعوں نے اس کا حل یہ نکالا ہے کہ انہیں ان کی اولاد ماننے سے ہی انکار کر دیا ہے۔
اس کے علاوہ بھی ایک معقول جواب دیا گیا ہے ۔۔۔ لنک مل جائے تو شئر کروں گا۔ کافی پہلے پڑھا تھا اور عقلی لحاظ سے تو ٹھیک ٹھاک جواب تھا گو کہ ہمیں کئی نکات پر اعتراض باقی ہے
 
Top