• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خواب میں نبی ﷺ کا دیدار جہنم سے نجات کا باعث

شمولیت
نومبر 07، 2013
پیغامات
76
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
47
اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا یہ حدیث صحیح ہے کہ: جس نے خواب میںمیری زیارت کی وہ کبھی جہنم کی آ گ میں داخل نہین ہوگا۔ (ابن سیرین: کنز العمال)
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
امام بن سيرين رحمه الله (المتوفى110)نے کہا:
أخبرن أبو الحسن عبد الوهاب بن الحسن الكلابي بدمشق قال حدثني أبو أيوب سليمان بن محمد الخزاعي عن محمد بن المصفى الحمصي عن يحيى بن سعيد القطان عن سعيد بن مسلم عن أنس بن مالك أنّ النبي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قال من رآني في المنام فلن يدخل النار[منتخب الكلام في تفسير الأحلام 1/ 57]


اس روایت میں انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرنے والا سعید بن مسلم نہیں بلکہ سعید بن میسرہ ہے چنانچہ

امام ابن عدي رحمه الله (المتوفى365)نے کہا:
حدثنا جعفر بن أحمد بن عاصم، ومحمد بن عبيد الله بن فضيل، قالا: حدثنا ابن مصفى، حدثنا يحيى بن سعيد عن سعيد بن ميسرة، عن أنس، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم من رآني في المنام فإنه لا يدخل النار [الكامل في ضعفاء الرجال لابن عدي: 4/ 440]

امام ابن عساكر رحمه الله (المتوفى571)نے کہا:
أخبرنا أبو حفص عمر بن محمد بن الحسن بن إبراهيم الفرغولي بمرو وأبا الحسن بن أحمد الحافظ أنا أبو شعيب صالح بن محمد بن صالح الزاهد نا أبو عبد الله محمد بن إبراهيم بن عبد الله الدمشقي بها نا أبو سعيد عمرو بن أحمد بن سعيد الطبراني بها نا جعفر بن أحمد بن عاصم نا محمد بن المصفى نا يحيى بن سعيد العطار نا سعيد بن ميسرة عن أنس بن مالك قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم من رآني في المنام فإنه لا يدخل النار [تاريخ دمشق لابن عساكر: 23/ 385]

اور سعید بن میسرہ کذاب راوی ہے ۔
لہذا یہ روایت جھوٹی اور من گھڑت ہے۔
دیکھئے [ميزان الاعتدال للذهبي: 2/ 160]
 
Top