اسلام علیکم
میری ایک دوست کو خواب آئی کہ اس کی شادی ہے اور ایک کھلے میدان میں انتظام ہے جس کے ساتھ ہی ایک جنگل بھی سب کچھ تیار ہے لیکن دلہن نہں اس کا جوتا گم ہو گیا ہے جو کی سفید رنگ کا تھا برائے مہربانی اس کی تعبیر بتایئں اسے خواب کافی دفعہ آیا اور اس کے منگیتر کو بھی