• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خوبانی پیٹ کی بیماریوں کے علاوہ بھی انتہائی مفید ہے

شمولیت
مارچ 03، 2013
پیغامات
255
ری ایکشن اسکور
470
پوائنٹ
77
کراچی ... خوبانی کا نام سنتے ہی منہ میں پانی آنے لگتا ہے مگر یہ لذیذ پھل پیٹ کی کئی بیماریوں کے علاوہ دیگر حوالوں سے بھی انتہائی مفید ہے۔ طب یونانی کی تحقیق کے مطابق خوبانی کھانے سے جگر کی سختی دور ہوتی ہے، خوبانی کے بیجوں کاتیل کانوں میں ڈالنے سے سماعت بہتر ہوتی ہے اور یہ کان کے درد میں بھی مفید ہے۔ خوبانی کے چند دانے اگر لسی کے ساتھ استعمال کئے جائیں تو غذا کی نالی کی جلن دور ہوتی ہے۔ خوبانی کا استعمال نزلہ، زکام ، گلے کی خراش اور منہ کی بدبو دور کرنے کیلئے فائدہ مند ہے۔
ربط
 
Top