عامر صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے (آمین)جی رانا صاحب یہ رہا آپکی خواہش کے مطابق قرآن مجید.
یہ قرآن پاک تاج کمپنی لمیٹڈ کا ہے جو کی آپکی خواہش تھی.
جزاک اللہ عامر بھائی۔ درستگی کے لئے بہت شکریہ۔ آپ کی پہلی پوسٹ میں بھی پرانا لنک ہٹا کر آپ کے بلاگ کا نیا لنک ڈال دیا ہے۔تمام قارئین سے گزارش ہے کی وہ اس پوسٹ پر توجہ کریں،
اوپر جو قرآن مجید کا لنک دیا گیا تھا جو کی "تاج کمپنی لمٹیڈ " کا تھا اس کے پیج میں ایک پروبلم تھی، شاید ٢٣٧ نمبر کے پیج کے بعد ڈائریکٹ ٢٥٤ نمبر کا پیج آ جاتا تھا،
اس لئے میں نے اس قرآن مجید کو صحیح کر کے دوبارہ اپلوڈ کیا ہے، تمام قارئین سے گزارش ہے کی وہ پچھلا قرآن مجید استمعال نہ کریں اور اس لنک سے نیا ڈاونلوڈ کرلے ،
[LINK=http://www.archive.org/download/16-linesQuran-e-karemWww.momeen.blogspot.comPdf/16-linesQuran-e-karemWww.momeen.blogspot.com.pdf]Download[/LINK]
[LINK=http://momeen.blogspot.com/2011/06/quran-majeed-16-lines-taj-company-ltd.html]http://momeen.blogspot.com/2011/06/quran-majeed-16-lines-taj-company-ltd.html[/LINK]
ابو بکر صاحبمحترم عامر صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے سولہ ستری قرآن پاک کا لنک دیا اللہ تعالیٰ آپ کو جزا عطا فرمائے(آمین) لیکن محترم یہ ہے تو سولہ ستری ہی مگر جو پرنٹ حفاظ کرام پڑھتے ہیں یہ وہ نہیں ہے اس میں ستریں آگے پیچھے ہیں۔ حفاظ کے لیے یہ ایسے ہی ہے جیسے غیر سولہ ستری ہوتا ہے۔ سولہ ستری قرآن پاک کی یوزرز نے بھی فرمائش کی ہے اور میں بھی پسند کرتا ہوں کہ حفاظ کے لیے کوئی قرآن ضرور ویب پہ دیا جائے اس کے لیے محترم انس صاحب نے اجازت بھی دی تھی بس کوئی پیارا سا نسخہ ڈھونڈ کر ہم اسے تیار کریں گے پھر وہ ویب پہ آ جا ئے گا انشاءاللہ۔
یوں نہیں بلکہ یوںانشاءاللہ۔
ان شاءاللہ