• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خود کش اور فدائی حملے میں واضح فرق !!!!

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
مجھے اچھی طرح یاد ہے،مجلۃ الدعوۃ میں ایک مرتبہ’’قاضی کاشف نیاز‘‘ایک کانفرنس روداد لکھی،جو اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں منعقد ہوئی تھی،خود کش حملوں کے حوالے جب سیشن چلا،تو شیخ وہبۃ الزحیلی نے’’فلسطین‘‘میں خود کش حملوں کو جائز قرار دیا ۔۔۔۔وہاں کس دلیل سے خودکشی جائز ہوگئی۔؟؟؟؟
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
خودکش اصطلاح ہی پر تحفظات ہیں،یہ کفار کی نرسری سے’’تیار‘‘ہوئی ہے۔۔۔اہل حق اس کی بجائے’’فدائی،شہیدی،یا استشہادی‘‘اصطلاح استعمال کرنے کے قائل ہیں۔
 
Top