محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,799
- پوائنٹ
- 1,069
تفصیلات کے مطابق دیوبندی تحریک تحفظ ختم نبوت یونٹ محمدی کالونی حیدرآباد سندھ کے صدر محمد ایاز خان نے 16 مئی بروز جمعتہ المبارک کو اپنے چچا سردار حسین خان کے گھر میں ہونے والی ایک گفتگو کے بعد حنفیت کو چھوڑ کر مسلک اہلحدیث قبول کرلیا۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ پاک انکو استقامت عطافرمائے اور ان سے اپنے دین کا کام لے لے۔
ایاز خان صاحب کا رابطہ نمبر 03086716616
لنک