• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خون عطیہ کرنا کینسر اور امراض قلب سے بچاتا ہے

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
خون کا عطیہ کرنے سے کینسر اور امراض قلب میں مبتلا ہونے کا خدشہ کم ہو جاتا ہے۔

امریکا: (دنیا نیوز) امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن میں کی گئی تحقیق میں طبی ماہرین کا کہنا ہے خون کا عطیہ کرنا صحت کے لیے بھی اتنا ہی مفید ہے جتنا خون لینے والے کی زندگی بچانا۔ تحقیق کے مطابق چھ ماہ میں ایک بار خون دینا دل کے دورے کے خطرے کو اٹھاسی فیصد کم کردیتا ہے اور کینسر سے بچاؤ کا بھی سبب ہے۔
 
Top