• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

داعش سے محبت، ایک اور برطانوی لڑکی دلہن بننے کے لئے شام پہنچ گئی

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
داعش سے محبت، ایک اور برطانوی لڑکی دلہن بننے کے لئے شام پہنچ گئی​

شہر برسٹل سے یسری حسین عمر 15 نامی ایک شمالی لڑکی غلباً 24 ستمبر سے غائب ھے، جس پر خیال کیا جاتا ھے کہ وہ داعش میں شامل ہونے گئی ھے۔
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی ممالک کی نوعمر لڑکیوں کا جنگجوﺅں کی دلہنیں بننے کا شوق زور پکڑتا جا رہا ہے اور دو ہفتے قبل غائب ہونے والی 15 سالہ لڑکی کے بارے میں بھی اب اطلاعات ہیں کہ وہ شام فرار ہو چکی ہے۔

لڑکی کی خالہ سکدی علی کا کہنا ہے کہ عسکریت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (آئی ایس) کے جنگجو انٹرنیٹ کے ذریعے برطانوی لڑکیوں کو اپنی طرف راغب کر رہے ہیں اور خیال ظاہر کیا کہ غالباً اس کی بھانجی بسرا حسین بھی ان کی باتوں سے متاثر ہو کر شام جا چکی ہے۔

بسرا کی سہیلیوں کا فیس بک کے ذریعے اس سے رابطہ ہوا ہے اور اس کا کہنا ہے کہ وہ اپنی نئی زندگی میں بہت خوش ہے جبکہ اس نے یہ بتانے سے گریز کیا ہے کہ وہ کہاں ہے۔

اطلاعات کے مطابق وہ ایک 17 سالہ برطانوی لڑکی سے ملنے کے بعد ترکی کے راستہ شام چلی گئی۔

واضح رہے کہ مغربی ممالک کی درجنوں نوعمر لڑکیوں کے بارے میں یہ اطلاعات ہیں کہ وہ جنگجوﺅں کی دلہنیں بننے کیلئے شام پہنچ چکی ہیں۔

ح
 
Top