داڑھی یا سر کے سفید بالوں کو سیاہ رنگ سے رنگنا جائز نہیں ہے ،کیونکہ صحیح حدیث سے ثابت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے ۔ سیاہ رنگ کے علاوہ دیگر رنگوں مثلاً سرخ اور زرد وغیرہ سے رنگنا جائز ہے ۔مہندی وسمہ کلا کر لگانا بھی جائز ہے کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا:
((غَیَّرُوْاھَذَا بِشَیءٍ وَاجْتَنِبُوْ السُّوَادَ)) صحیح مسلم 2102، سنن ابی داؤد 4204،سنن نسائی 5079
ترجمہ:۔ ان کے سفید بالوں کو رنگ دو مگر سیاہ رنگ سے انھیں بچانا ،،
نیز نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
((اِنَّ الْیَھُوْدَ وَالنَّصَارٰی لاَ یَصْبَغُوْنَ،فَخَالِفُوْھُمْ))صیحیح مسلم 2103
ترجمہ:۔ یہودی اور عیسائی اپنے بالوں کو نہیں رنگتےلہذا تم ان کی مخالفت