• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

داڑھی

شمولیت
جون 13، 2018
پیغامات
109
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
44
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
داڑھی رکھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
اور اس کی مقدار کتنی ہے؟
بعض اھل الحدیث علماء کہتے ہیں داڑھی بالکل نہیں کتوانی چاپئیے
اور بعض علماء ایک مٹھی سے زائد کٹوانے کو جائز کہتے ہیں
واضح فرما دیں درست مؤقف کیا ہے؟
میں کچھ تصاویر کی لنک بھیج رھا ہوں دیکھ کر بتائیں کیا یہ داڑھی سنت کے مطابق ہے؟
http://salafiexpose.blogspot.com/2015/09/

http://1.bp.blogspot.com/-_A1OqiBBe...9%84%D8%AF+%D8%AF%D8%A7%DA%91%DA%BE%DB%8C.jpg

http://forum.mohaddis.com/attachments/غیرمقلدین-کی-داڑھی-کا-مذاق-jpg.17547/
 
Top