• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دجّال اور علامات قیامت کی کتاب

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
دجّال اور علامات قیامت کی کتاب

مصنف کا نام
حافظ عمران ایوب لاہوری

ترتیب و تخریج
علامہ ناصرالدین البانی

ناشر
فقہ الحدیث پبلیکیشنز


تبصرہ

کتاب وسنت میں یہ امر پوری طرح واضح کر دیاگیا ہے کہ دنیا کی یہ موجودہ زندگی عارضی اور فانی ہے اصل اور حقیقی زندگی آخرت کی ہے،لہذا اس کی فکر کرنی چاہیے۔لیکن اس کے باوجود آج ہم دنیوی آسائشوں کی طلب میں مگن ہیں اور اپنی اخروی زندگی کو فراموش کر چکے ہیں۔زیر نظر کتاب میں بتایا گیا ہے کہ ایک دن اب آنے والا ہے جب ہمیں اسے ہر عمل کا جواب دہ ہونا پڑے گااس دن کے آنے سے پہلے تو بہ کر لینی چاہیے ۔کتاب کے مباحث تین حصوں میں منقسم ہیں:پہلے حصے میں قیامت کی چھوٹی علامات بیان کی گئی ہیں،دوسرےحصے میں قیامت خروج دجال پر تفصیلی بحث کی گئی ہے اور تیسرے حصے میں قیامت کی بڑی بڑی اور فیصلہ کن علامات کا ذکر کیا گیا ہے ۔اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ بحث و نظر کی بنیاد قرآن مجید اور احادیث صحیحہ پر رکھی گئی ہے۔دلائل کو مکمل حوالہ جات کے ساتھ مزین کیا گیا ہے اور احادیث کی مکمل تخریج و تحقیق کی گئی ہے۔
اس کتاب دجّال اور علامات قیامت کی کتاب کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:
Top